Search

جسم پر ہر قسم کی خارش کیلئے نیم کے پتے لیکر خشک کرکے ان کو کوٹ لیں اور تھوڑا پانی چھڑ ک کر گولیاں بنالیں‘ ایک گولی صبح و شام کھالیں۔ انشاء اللہ چند دنوں میں ہر قسم کی خارش ختم ہوجائے گی۔(خالدہ طارق)۔