Search

سورۂ مزمل کی آیت نمبر 8  وَاذْکُرِ اسْمَ رَبِّکَ وَ تَبَتَّلْ اِلَیْہِ تَبْتِیْلًا روزانہ 313 مرتبہ پڑھیں۔ اول و آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف کے ساتھ۔ انشاء اللہ ہر قسم کی کندذہنی کا علاج ہے۔ (ملک محمد اسماعیل‘ ملتان)۔