Search

میرے استاد محترم جنہوں نے مجھے حفظ القرآن کی نعمت عطا فرمائی۔ انہوں نے یہ وظیفہ بتایا تھا۔بہت لوگوں نے اسے پڑھا۔ گمشدہ بھینس‘ موٹرسائیکل‘ بچہ سب چیزیں مل جاتی ہیں۔ جب کوئی چیز گم ہوجائے تو یہ آیت

  اِنَّہَا اِنْ تَکُ مِثْقَالَ حَبَّۃٍ مِّنْ خَرْدَلٍ فَتَکُنْ فِیْ صَخْرَۃٍ اَوْ فِی السَّمٰوٰتِ اَوْ فِی الْاَرْضِ یَاْتِ بِہَا اللہُ اِنَّ اللہَ لَطِیْفٌ خَبِیْرٌ ﴿لقمان۱۶﴾119

مرتبہ یَاحَفِیْظُ اور 119 مرتبہ اول و آخر درود شریف تین تین مرتبہ پڑھیں۔   (نجمہ عامر‘ گوجرانوالہ)۔