Search

حضرت دامت برکاتہم العالیہ سے تعلق رکھنے والے حضرات عرصہ دراز سے اس بات کے خواہشمند ہیں کہ وہ حضر ت حکیم صاحب دامت برکاتہم العالیہ سے کوئی چیز مثلاً شہد‘ چینی‘ پانی‘ پھل‘صابن‘ تیل یا خود پردم کروائیں۔۔۔ لیکن بے پناہ ہجوم کی وجہ سے یہ معاملہ تاخیر کی نظر ہوتا گیا۔مجمع کو کنٹرول کرنے کے حوالہ سے آپ کے پاس اگر کوئی تجویز ہو یا مشورہ ۔۔۔ یا کوئی کھلی جگہ کا بندوبست ہو جہاںسردی گرمی کا تحفظ‘ بیٹھنے کی جگہ اور باتھ روم کی سہولت موجود ہو۔ایسے حضرات فوری طور پر دفتر ماہنامہ عبقری میں رابطہ کرکے اپنی تجویز پیش کرکے دکھی اور پریشان امت کی خیرخواہی اور بھلائی کا ذریعہ بنیں۔تمام لوگوں کواجازت عام ہوگی کوئی اپوائنٹمنٹ نہیں لینی پڑیگی۔(صرف لاہور کیلئے)۔