عشاء کی نماز میں وتر پڑھتے ہوئے پہلی رکعت میں سورۂ نصر دوسری رکعت میں سورۂ لہب اور تیسری رکعت میں سورۂ اخلاص پڑھنے دانت کبھی خراب نہیں ہونگے۔ یہ عمل عبقری میں کئی مرتبہ چھپ چکا ہے ۔ میرا خود کا آزمودہ ہے۔