Search

تہجد کی نماز کے بعد ایک ہزار مرتبہ یَامُھَیْمِنُ پڑھ کر مراقبہ کرنے سے غیب کی دنیا سامنے آجاتی ہے۔ گمشدہ چیزیں ارادہ کے ساتھ نظر کے سامنے آجاتی ہیں۔ اللہ تعالیٰ کا یہ اسم تین روز تک ایک ہزار ایک سو مرتبہ پڑھنا استخارہ ہے۔ اللہ کے فضل سے تین روز میں بات معلوم ہوجاتی ہے۔ رات کو سونے سے پہلے دو رکعت نماز نفل ادا کریں اور گیارہ سو مرتبہ  یَامُھَیْمِنُ پڑ  ھ کر جو بات معلوم کرنی ہو اس کو دل میں دہراتے دہراتے سوجائیں۔ یہ استخارہ میں نے کئی لوگوں کو بتایا اور میں خود بھی ضرورتاً ضرور کرتی ہوں۔ 

(بیگم منظور‘ حویلی لکھا)