۔1۔اللہ کی آیتوںپر غور کرنے سے فکر پیدا ہوتی ہے۔ 2۔اللہ کی نعمتوں پر غور کرنے سے شکر پیدا ہوتا ہے۔ 3۔اللہ کی وعیدوں پر غور کرنے سے ہیبت پیدا ہوتی ہے۔ 4۔اللہ کے وعدوں پر غور کرنے سے دین پر عمل کیلئے رغبت پیدا ہوتی ہے۔5۔ اللہ کی نافرمانی ہوجانے کے بعد اللہ کے احسانات سوچنے سے حیا پیدا ہوتی ہے۔
(آفرین شاہد‘ ڈیرہ غازیخان)