محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرے پاس سگریٹ چھوڑنے کا ایک آزمودہ عمل ہے جو میں قارئین عبقری کی نذر کررہی ہوں:۔سگریٹ چھوڑنے کیلئے 700 بار روزانہ پڑھیں۔ دل سے پختہ ارادہ کریں جس وقت سگریٹ کی طلب ہو تھوڑا سا نمک زبان کی نوک پر لگالیں انشاء اللہ طلب ختم ہوجائے گی۔ جب بھی طلب ہو یہ عمل دہرائیں۔ انشاء اللہ سگریٹ چھوٹ جائیںگے۔ مجھے دعا میں یاد رکھیں۔ (اسماء، لاہور)