Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میری مالی حالت پچھلے چند سالوں سے بہت ہی خراب تھی‘ جس کی وجہ سے میں بہت زیادہ پریشان تھا‘ مجھے کسی نے دو انمول خزانہ پڑھنے کیلئے‘ میں سارا دن اٹھتے بیٹھتے‘ چلتے‘ پھرتے دو انمول خزانہ نمبر2 پڑھتا رہتا ہوں۔ الحمدللہ! چند ماہ کے اندر اندر ہی اللہ خزانہ غیب میرے لیے کھول دیا ہے اور میری مالی حالت اب بہتر نہیں بہترین ہوتی جارہی ہے۔ (رضوان خالد)