Search

حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کے ہمراہ چھٹیاں قیمتی بنائیں‘ لاہور کے دل میں جیل روڈ پرچار کنال کے وسیع وعریض تسبیح خانہ جدید میں تمام تر سہولیات سے آراستہ۔ آپ صرف حسب موسم بستر ہمراہ لائیں۔ رمضان میں اساتذہ پروفیسر‘ سٹوڈنٹس‘ تاجر ہر شعبہ زندگی کے افراد تسبیح خانہ میں قیام کرکے اپنی چھٹیوں کو قیمتی بنائیں۔ اپنی چھٹیوں کو غفلت اور سستی میں گزارنے کی بجائے تسبیح خانہ میں حضرت حکیم صاحب کے زیرسایہ گزار کرقبولیت و مقبولیت کی مہرلگوائیں اور اپنی زندگی کو اعمال سے سنوارنےکے گُر سیکھیں۔