Search

قارئین! جب بھی مدینہ منورہ جائیں درج ذیل پتہ پر موجود میوزیم میں ضرور جائیں۔ شارع ملک عبدالعزیز روڈ ریلوے اسٹیشن سے پہلے یوٹرن لینا ہے۔ متحف المدینہ (مدینہ الملک عبداللہ الاقتصادیۃ)