Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! ایک آسان ٹوٹکہ قارئین عبقری کی نذر:۔اگر کسی کو فالج یا لقوہ کی شکایت ہوجائے تو اس مریض کو سات دن تک لگاتار تھوڑی تھوڑی مقدار میں جنگلی کبوتر کی یخنی پلائیں تو انشاء اللہ کچھ ہی دنوں میں مریض ٹھیک ہوجائے گا۔(رفعت سلطانہ‘ بھکر)