Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میرے منہ میں ہروقت نسوار رہتی تھی‘ جس کی وجہ سے میرے منہ سے ہروقت نسوار کی گندی مہک آتی رہتی۔ میں نےآپ کے درس نسوار سے جان چھڑوانے کیلئے سننے شروع کردئیے‘ چند ہی دنوں میں مجھے نسوار سےنفرت ہونا شروع ہوگئی اور طلب بالکل ہی ختم ہوگئی۔ اب میری نسوار کی عادت مکمل چھوٹ چکی ہے۔ (ذیشان خان)