محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میری ڈسک سلپ ہوگئی تھی‘بہت علاج کروایا‘ مجھے میرے کزن نے بتایا کہ وضو کے بعد تین گھونٹ اپنی بیماری کی نیت سے پیو۔ میں نے کچھ عرصہ مسلسل پیا تو اللہ نے مجھے شفاء عنایت فرمادی۔ طریقہ: مکمل وضو کرنے کے بعد تین گھونٹ پئیں پہلے گھونٹ پر اللہ شافی دوسرے گھونٹ پر اللہ کافی تیسرے گھونٹ پر اللہ معافی پڑھیں۔ (نوید گوندل)