حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کبھی اچانک اپنی مصروفیت کے پیش نظر پاکستان کے کسی بھی شہر میں تشریف لے جاتے ہیں۔ جن لوگوں کے نمبر ہوتے ہیں تو ان سے ملاقاتیں کرتے ہیں آپ فوراً تین شرائط کے ساتھ اپنے نمبر ارسال کریں۔ کسی بھی وقت انشاء اللہ آپ سے ملاقات کرسکتے ہیں۔ 1۔ اپنا نام،جنس(مردہیں یا عورت)‘ اپنا پیشہ یا ڈیپارٹمنٹ۔ 2۔ گھر کے تین چار موبائل نمبریاپی ٹی سی ایل ۔ 3۔ اپنا مکمل پتہ۔نوٹ: واضح رہے کہ اپنا پیشہ یا ڈیپارٹمنٹ لکھنا کبھی نہ بھولیں۔پیشہ اس لیے لکھیں کہ آپ کی روحانی مدد پیشے یا شعبے کے اعتبار سے کی جائے۔