‘‘سنت نبوی ﷺاور جدید سائنس‘‘ حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی سب سے پہلی کتاب ہے۔ عالم بھر میں مقبول ہوئی‘ لاکھوں کی زندگیاں بدلیں‘ جلد پنجم کی تیاری کیلئے مواد انٹرنیٹ، کتاب، رسالےیا اخبار میں کہیں بھی ہو‘ ضرور بذریعہ ڈاک یا میل بھیجیں۔ قیامت تک کیلئے کتاب کی شکل میں آپ کا صدقہ جاریہ ہوگا۔ امید ہے اسے اپنی اولین فرصت میں توجہ دیں گے۔