Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! درج ذیل عمل میں نے جس کو بھی دیا اللہ نے اسے شوگر جیسے موذی مرض سے بہت جلد نجات عطا فرمائی جس کو نجات نہیں ملی اس کی تکلیف 70 فیصد تک کم ہوگئی۔1۔ سورۂ یٰسین کو اس طرح پڑھنا ہے کہ ہر مبین پر

100 مرتبہ پڑھیں اور اول و آخر درودابراہیمی گیارہ مرتبہ پڑھیں اور ایک دو لیٹر والی بوتل پر دم کردیں اور مریض یہ پانی ہی پئے اگر اس میں میں ایک مرتبہ بارش اور آب زم زم کا پانی اور مختلف سات مساجد کی ٹوٹیوں کا پانی بھی مکس کرلیں تو تاثیر ڈبل ہوجاتی ہے۔ یہ متواتر چالیس دن تک کرنا ہے۔ بوتل سے جتنا پانی لیں اتنا اس میں اور شامل کرلیں۔ میں اس عمل کی تعریف نہیں کرسکتا کہ یہ کتنا طاقتور ہے۔ (صہیب ہاشمی‘ گوجرانوالہ)