Search

قارئین کیلئے خوشخبری! قارئین! آج ہی کاپی قلم اٹھائیے اور درج ذیل 10 موضوعات پر بہترین تحریریں بھیجیں۔ جس کی سب سے اچھی تحریر ہوگی قرعہ اندازی کرکے جیتنے والے کو حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کتب کابہترین تحفہ اپنے آٹو گراف کے ساتھ دیں گے۔ تحریریں بھیجنے کیلئے موضوع درج ذیل ہوں گے۔1۔ آزمودہ ٹوٹکے! کاپی شدہ نہ ہوں‘ صرف آزمودہ ہوں۔ اگر واقعات کے ساتھ ہوں تو زیادہ پسند کیے جائیں گے۔ 2۔ کوئی ایسا نقش یا تعویذ جو کبھی خطا نہ ہوگیا۔ 3۔ کسی بھی گھریلو الجھن کیلئے آزمودہ وظیفہ۔ 4۔ کوئی مرض جسے سب نے لاعلاج قرار دیا ہو مگر ٹوٹکہ آزمایا اور بھرپور فائدہ ہوا۔ مکمل واقعہ کےساتھ لکھیں۔ 5۔جنات کے ساتھ بیتی سچی کہانیاں۔ 6۔ کوئی روحانی‘ پراسرار اور ماورائی علوم کا انکشاف۔ 7۔ دعاؤں اور بددعاؤں کے سچے واقعات۔ 8۔ افواج پاکستان کے ساتھ اللہ تعالیٰ کی خصوصی مدد کے واقعات۔ 9۔ کسان کے روزمرہ مسائل اور آزمودہ ٹوٹکے‘ واقعات کے ساتھ۔ 10۔میاں بیوی میں محبت کا آزمودہ عمل۔قارئین ! جلدی کیجئے!۔ اپنے لفافہ پر انعافی تحریر ضرور لکھیں۔