Search

تین ستمبر 2015ء بروز جمعرات پیر سیف اللہ خالد صاحب دامت برکاتہم (مہتمم جامعہ منظورالاسلامیہ ‘صدر لاہور کینٹ) نے حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کو اجازت اور خلافت سے نوازا ہے۔