Search

زم زم کا چشمہ چار ہزار سال قدیم ہے۔تیرہ فٹ چوڑا اور گیارہ فٹ لمبا ہے۔ 33 میٹر گہرا ہے ایک پاور فل موٹر 8000 لیٹر پر سیکنڈ کے حساب پر اس میں سے 24 گھنٹے پانی پمپ کرتی رہتی ہے‘ اس میں آج تک کائی نہیں لگی اور نہ ہی پانی کا ذائقہ بدلا ہے۔ پورا دن پانی پمپ کرنے کے صرف گیارہ منٹ بعد ہی پانی اپنے اصل لیول پر آجاتا ہے اور اسی قدرت کی بنا پر آج تک زم زم خشک نہیں ہوا۔ سبحان اللہ!