Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میں بھوک کی کمی کا شکار تھی‘ہروقت پیٹ گیس سے بھرا رہتا تھا میں نے عبقری میں آیا ایک نسخہ آزمایا اور بالکل ٹھیک ہوگئی‘ بھوک بڑھی اورلاجواب صحت پائی۔ نسخہ یہ ہے: سو پتے نیم کے درخت سے تازہ اتار لیں اور اس میں سو کالی مرچ ملا کر کوٹ کر چھوٹی چھوٹی گولیاں بنا کر صبح ‘دوپہر‘ شام دو دو گولیاں استعمال کریں۔(ا۔ن، کراچی)