Search

قارئین کرام! پاکستان کے عظیم جرنیل ‘ اسلام اور نظریہ پاکستان کے محافظ جنرل (ر) حمیدگل رحمۃ اللہ علیہ گزشتہ ماہ سعادت مندانہ زندگی گزار کر داغ مفارقت دے گئے۔موصوف بے شمار خوبیوں اور صلاحیتوں کے مالک تھے‘اس سانحہ کے وقت عبقری کا شمارہ اشاعت کیلئے جاچکا تھا۔اس وجہ سے ان کے ایصال ثواب کا اعلان دیرسے ہورہاہے۔ اللہ مرحوم کو اپنے دامن رحمت میں جگہ دے۔قارئین سے ایصال ثواب کی درخواست ہے اور روزانہ ان کو دعاؤں میں یاد رکھیں۔