اگر ہا تھ یا جسم کا کوئی حصہ بھاپ سے جل جائے تو کچا آلو پیس کر لگا دیجئے ۔ چندمنٹو ں میں ہی آپ کا فی آرام محسو س کریں گے ۔
شیطان کے شر سے حفاظت : جو ہر نماز کے بعد سات بار پڑھ لیا کرے گا انشاء اللہ عزوجل شیطان کے شر سے بچا رہے گا اور اس کا ایمان پر خاتمہ ہو گا ۔
وہ میری امت میں سےنہیں:اللہ کے نزدیک اس سے زیا دہ کوئی عبادت نہیں کہ تو کسی مسلمان بھائی کا دل خوش کر دے ٭ جس کو مسلمان کا غم نہ ہو وہ میری امت میں سے نہیں۔ شر ک کے بعد بد ترین گنا ہ ایذار سائی خلق ہے ۔
مرگی کا عارضہ ہمیشہ کیلئے ختم: مر چ سیا ہ دو تولہ اور دس تو لہ منڈی بو ٹی لیں ۔اسے گائے کے دودھ میں ملا لیں۔ چھ چھ ماشے مریض کو کھلا ئیں ۔ مر گی کا عا رضہ ختم ہو جائے گا ۔
غر بت سے نجات: 90 بار روزانہ جونا دار پڑھا کر ے انشاء اللہ عزوجل غر بت سے نجا ت پا کر مالدار ہو گا۔
سلام میں سبقت:سلام میں سبقت والے کو30 (تیس )اور جو اب دینے والے کو دس نیکیا ں ملتی ہیں ٭ ایما ن کے بعد افضل ترین نیکی خلق کو آرام دینا ہے ۔حق ہمسائیگی درجہ وار چالیس گھر و ں تک ہے یعنی چا رو ںطرف سےچالیس گھر۔
پتھری کا علا ج: ایک پو د ا ہے جس کا نام ہے ’’ پتھر چٹا‘‘اس کے پتے توڑ لیں اور انہیں کھا تے رہیں ۔ پتھری ختم کرنے کے لیے یہ سب سے اکسیر علا ج ہے ۔
بیمار پر دم کیا اور شفا ء ملی: 111 بار پڑھ کر بیما ر پر د م کرنے سے انشا ء اللہ عزوجل شفا حاصل ہو گی ۔
غمزدہ پڑھے غم دور : 29 بار روزانہ جو کوئی غمزدہ پڑ ھ لے ، ان شاء اللہ عزوجل اس کا غم دور ہوگا۔
بھا پ کے جلے کا علا ج: اگر ہا تھ یا جسم کا کوئی حصہ بھاپ سے جل جائے تو کچا آلو پیس کر لگا دیجئے ۔ چندمنٹو ں میں ہی آپ کا فی آرام محسو س کریں گے ۔
یرقان کیلئے مجرب عمل: مہندی کی پتیاں دو تولے رات کو پانی میں بھگو رکھیں۔ صبح کو چھان کر پلائیں‘ چند روز کے استعمال سے یرقان دور ہو جاتا ہے۔
مزید روحانی و جسمانی ٹوٹکے پانے کیلئے آج ہی دفتر ماہنامہ عبقری سے کتاب’’عبقری لایا انوکھے اور لاجواب ٹوٹکے‘‘ (جلد اول‘ دوئم) لائیے‘ آزمودہ ٹوٹکے پائیے۔