Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرے پاس بواسیر کا ایک آزمودہ نسخہ ہے جو میں عبقری قارئین کیلئے بھیج رہی ہوں۔ھوالشافی: تمائیں بوٹی جو کہ کانٹوں سے بھری ہوتی ہے‘ صاف کریں مگر کانٹے نہیں اتارنے‘ یہ کانٹے ہی اندر چبھن والے کانٹوں کو ختم کرتے ہیں۔ صاف کرکے پیس لیں‘ دن میںچار دفعہ ایک ٹی سپون مسلسل کھاتے رہیں۔ اللہ کے حکم سے شفاء ملے گی۔ (نجمہ عامر‘ گوجرانوالہ)