Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرے پاس بچوں کو نیپی لگانے کے بعد جو جلد ریش ہوجاتی اس کیلئے نسخہ ہے جو میں قارئین کی نذر کررہی ہوں۔پنساری سے پانچ روپے کا کمیلا لے کرکسی خالی شیشی میں ڈال لیں اور اوپر سے سرسوں کا تیل ڈال دیں اور بچوں کے ریش پر لگائیں‘ ر یش ختم ہوجائے گا۔ اور مسلسل استعمال سے کبھی بھی ریش نہیں ہوگا۔ یہ ٹوٹکہ ہمارے خاندان میں عام استعمال ہوتا ہے۔( ماہ نور آصف)