محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! مجھے بلاوجہ غصہ بہت آتا تھا‘ مجھے اس سے نجات کیلئے کسی نے وَالْکٰظِمِیْنَ الْغَیْظَ وَالْعَافِیْنَ عَنِ النَّاس(آل عمران134) 21 دن صبح و شام ایک تسبیح پڑھ کر پانی پر دم کرکے پینے کو کہا‘ میں نے یہ عمل کیا تو مجھے بلاوجہ غصہ اور چڑچڑاپن ختم ہوگیا۔ (ص، لورہ)