Search

 خوبصورتی کی آفت تکبر ہے۔٭ اللہ کو اپنے بندوں میں سے خوش خلق بندہ پسند ہے۔٭ تو پہلے اس کو دے جس کا خرچ تیرے ذمہ ہے۔٭ حضور نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ میری حدیث بیان کرنے میں احتیاط کرو جہاں تک تمہیں علم ہو۔٭ آیۃ الکرسی ثواب کے اعتبار سے قرآن کا چوتھا حصہ ہے۔٭ آمین جنت میں ایک درجہ ہے۔٭ اے لوگو! اپنے رب سے ڈر و بیشک قیامت کا زلزلہ بہت بُری چیز ہے(ارشاد ربانی)۔٭ مومن لعن طعن نہیں کرتا۔ (حدیث نبویﷺ)   (رابعہ‘ لاہور)