محترم حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کے دیرینہ کرم فرما کراچی ملیر کینٹ میں حارث سعید کی والدہ محترمہ پیرانہ سالی میں انتقال کرگئی ہیں‘ موصوفہ نہایت متقی‘ نیک‘ مخلص مہمان نواز اور ذاکر شاکر تھیں۔ حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کچھ عرصہ ان کے گھران کی چاہت پر کلینک کرتے رہےاللہ تعالیٰ انہیں جوار رحمت میں خاص الخاص جگہ عطا فرمائے۔ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔