محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! چند ماہ پہلے عبقری ملا اور اب اس کی مستقل قاری ہوں۔میرے مسوڑھے خراب تھے تو مجھے کسی نے بتایا فجر کی نماز کی سنتوں میں پہلی رکعت میں سورۂ الم نشرح اور دوسری رکعت میں سورۂ فیل پڑھنے سے خون آنے میں کافی حد تک کمی آجاتی ہے۔ میں نے آزمایا اور خوب پایا۔ (مسز رومانہ الطاف)