Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میں نے ایک دوست کو درج ذیل وظیفہ بتایا تو اس نے اپنے بھائی کو دیا تو اس کی بیوی نے پڑھا تو ابھی بیس دن ہی گزرے تھے کہ اللہ پاک نے کرم کردیا۔ عمل: اول و آخر درود شریف گیارہ مرتبہ ‘ سورۂ رحمٰن کی آیت نمبر14 کا ورد 111 مرتبہ ہر نماز کے بعد۔چند دنوں بعد ہی اللہ کی رحمت ہوجائے گی۔ (محمد حسن یوسف‘ عارف والا)