Search

1۔ برگ سرو‘ گندھک یا گوگل‘ پھٹکری یا گائے کے گوبر کی دھونی دینے سے مچھر بھاگ جاتے ہیں۔2۔ اگر سرو کی ٹہنی یا پتے بستر پر رکھ لیں تو مچھر پاس نہیں آئیں گے۔3۔ اگر کلونجی‘ ہرمل ‘ سداب کو پانی میں ابال کر گھر میں چھڑک دیں تو تمام مچھر نکل جائیں گے۔4۔ اگرہڑتال اور نوشادر کو چربی میں ملا کر کسی مکان میں چند روز دھونی دیں تو وہاں مچھر پیداہی نہ ہونگے۔ (ماسٹر محمد ایوب‘ تونسہ شریف)