Search

ھوالشافی: اگر منہ میں چھالےہوجائیں تو بھٹے کا آٹاجسے کارن فلور کہتے ہیں جو  مرغی کے سوپ میں استعمال ہوتا ہے۔ایک عدد کپ پانی ابال کر اس میں حسب ضرورت کارن فلور ملا کر نیم گرم ہو‘ پانی اس سے غرارے کریں‘ منہ کے چھالوں میں فرق پڑجائے گا۔ مجھے یہ نسخہ کسی نے بتایا تھا تو میں نے استعمال کیا مجھے پہلی دفعہ استعمال کرنے سے کافی فرق پڑا۔ (عبدالرزاق‘کراچی)