Search

گھر میں سکون کا خاص وظیفہ
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی اور درازی عمر سے نوازے آمین! اور آپ یونہی انسانیت کی خدمت کرتےرہیں۔ آ پ نے مجھے

اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ وَلِوَالِدَیَّ وَلِلْمُؤْمِنِیْنَ وَالْمُؤْمِنَاتِ وَالْمُسْلِمِیْنَ وَالْمُسْلِمَاتِ والا وظیفہ پڑھنے کیلئے دیا تھا‘ جو میں سارا دن کھلا پڑھ رہی ہوں‘ میرے شوہر کا رویہ میرے ساتھ پہلے سے کافی بہتر ہے‘ پہلے جو چھوٹی چھوٹی بات پر ہماری لڑائی ہوتی تھی اب نہیں ہوتی۔ ہمارے گھر میں بہت سکون ہے۔ (ڈاکٹر منزہ‘سکھر)