Search

ھوالشافی: کالانمک ثابت ایک چٹکی لے کر کھانے والے چمچ  میں پانی لیکر چولہے پر گرم کرکے نمک حل کرکے نیم گرم پی لیں‘چند بار کرنے دست ٹھیک ہوجائیں گے۔انشاء اللہ۔ یہ ٹوٹکہ ہمارا آزمودہ ہے۔ (ناہید کوثر)