Search

بے بہا رزق کیلئے: جس نے یقین کے ساتھ کیا اس کو فائدہ ضرور ہوا‘ اول و آخر درود شریف تین بار ‘ سورۂ فاتحہ گیارہ بار‘ سورۂ کوثر ایک بار‘ سورۂ اخلاص گیارہ بار۔ جمعۃ المبارک کے روز بعد نماز مغرب پابندی سے کرے‘ انشاء اللہ بہت زیادہ فائدہ ہوگا۔(محمد ارشد زبیر‘ سرگودھا)