حضور نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا: جو شخص ایک آیت قرآن پاک کی سنے اس کیلئے دو چند نیکیاں لکھی جاتی ہیں اور جو تلاوت کرے اس کیلئے قیامت کے دن نور ہوگا۔
راوی: حضرت ابوہریرہؓ)(بحوالہ فضائل قرآن)۔(ثوبان علی ‘ لاہور)۔