تسبیح خانہ کے دیرینہ مخلص عقیدہ توحید کے سرمست زمیندار ملک بشیراحمد ریحان چھنی تاجہ ریحان والے طویل علالت کے بعد فوت ہوگئے ہیں۔ موصوف اور موصوف کے بھائی ملک محمد خان ریحان عبقری اور حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کے ساتھ بہت زیادہ عقیدت و محبت رکھنے والے تھے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوار رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ حضرت حکیم صاحب اور ادارہ عبقری اس غم میں برابر کے شریک ہیں۔