Search

محترم حکیم صاحب السلام علیکم! پچھلے کچھ عرصہ سے میرا وزن بڑھ رہا تھا‘ میں نےدفتر ماہنامہ عبقری لاہور سے روحانی پھکی منگوا کر مقدار سے زیادہ کھانا شروع کردی‘جس سے میرا وزن کم ہونا شرو ع ہوگیا‘ روحانی پھکی خرید کر اکثر امیرو غریب میں بانٹتی ہوں‘ لوگ بتاتے ہیں کہ ان کی بے شمار بیماریاں ختم ہورہی ہیں۔ (والدہ ابوذر)۔