کوئی وقت مقرر کرکے گیارہ ہزار مرتبہ یَاحَسِیْبُ باوضو اور قبلہ رو ہوکر پڑھنا ہے۔ تین دن کا عمل ہے‘ یعنی ٹوٹل 33 ہزار بار پڑھنا ہے‘ گیارہ روپے صدقہ کرنا ہے‘ اول و آخر گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے۔فیل ہونے کا ڈر ہو تو زبردست وظیفہ ہے۔ (س۔ ملک‘ راولپنڈی)۔