Search

شوگر کا مریض کھانا بالکل کم کھائے‘ میٹھا کھانے سے پرہیز کرے‘ کھانا کھانے کے بعد دس سے پندرہ منٹ چہل قدمی کرے‘ کھانا تین سے پانچ گھنٹے کے وقفے سے کھائے‘ مسلسل ایسا کرنے سے لبلبہ کام شروع کردیتا ہے‘ آہستہ آہستہ میڈیسن کم کرتا جائے۔ساتھ میں اگر کوڑتمہ کی مسواک بھی دن میںایک یا دو دفعہ کرے تو رزلٹ سونے پر سہاگہ ہوجاتا ہے۔دو تین دن میں ایک آدھ پھل استعمال کرے۔