محترم حکیم صاحب السلام علیکم!یہ نسخہ میرا کیا بہت سے لوگوں کا آزمودہ ہے۔ جس نے بھی آزمایا ہے اس نے اس کو سوفیصد کامیاب پایا ہے۔ آپ بھی آزمائیں اور دعائیں دیں۔ نسخہ یہ ہے کہ کچے پپیتے سے گردے کی پتھری خودبخود پیشاب کے راستے نکل جاتی ہے۔ آپ کچے پپیتے کو نمک لگا کریا پھر چینی لگا کرحسب طبیعت زیادہ سے زیادہ کھائیں۔ پتھری سوفیصد نکل جائے گی۔(احسن تنویر‘ ہری پور ہزارہ)۔