Search

محترم حکیم صاحب السلام علیکم! عبقری شمار نمبر 81 مارچ صفحہ نمبر 2‘ حالِ دل میں مضمون ’’شرعی پردہ نہ کرنے کا نقصان‘‘ پڑھ کر بہت خوشی ہوئی کہ آپ نے اس اہم فریضہ پر قلم اٹھایا۔ وہ قریبی رشتہ دار جن سے پردہ فرض ہے ان کی فہرست ارسال خدمت ہے:۔1۔چچازاد۔ 2۔پھوپھی زاد۔ 3۔ماموں زاد۔ 4۔ خالہ زاد۔ 5۔دیور۔ 6۔جیٹھ 7۔نندوئی 8۔بہنوئی 9۔پھوپھا۔ 10۔خالو 11۔شوہر کا بھتیجا 12۔شوہر کا بھانجا 13۔شوہر کا چچا 14۔شوہر کاماموں 15۔شوہر کا پھوپھا۔ 16۔شوہر کا خالو۔

(بحوالہ کتاب: شرعی پردہ)      (مرسلہ: محمد مظہر حسین)