محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرے پاس بواسیر کا ایک روحانی علاج ہےجو سوفیصد تیربہدف ہے۔ قارئین عبقری کیلئے میری طرف سے ہدیہ ہے۔ھوالشافی: سرخ رنگ کا سوت کا دھاگہ گز21 تار لے کر سورۂ لہب پڑھ کر گرہ لگائیں اوراسی طرح ہر دھاگہ پر ایک دفعہ سورۂ لہب پڑھتے جائیں اور اکیس گرہ لگائیں۔ پھر الٹی طرف سے
پھر سیدھی طرف سے
اور دھاگہ مریض اپنی کمر میں باندھ لے‘ انشاء اللہ شفاء ہوگی۔ آزمودہ ہے۔ (عطاء المصطفیٰ)