Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں ایک دن تندور پر کھڑی روٹیاں لگا رہی تھی کہ ایک پیلے رنگ کے بھڑ نے مجھے گردن پر کاٹ لیا‘ شدیددرد شروع ہوگیا میں نے فوراً انگلی پر تھوڑا سا تھوک لگایا اور صلی اللہ علی محمد ﷺ پڑھ کر انگلی پر پھونک ماری اور درد والی جگہ پر لگادیا۔ اسی وقت درد سے آرام آگیا۔ (ف،م۔ کھوئیاں تلہ گنگ)