Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرے پاس چند ٹوٹکے ہیں جو ہمارے خاندانی آزمودہ ہیں قارئین کی خدمت میں پیش ہیں:۔1۔جس آنکھ میں تکلیف ہو اس کے مخالف پیر کے ناخن پر آک کا دودھ ڈال کر ملیں‘ تکلیف ختم ہوجائے گی۔2۔پیٹ بڑھ رہا ہو تو سوتے وقت سرسوں کا تیل ناف میں لگا کر سوئیں۔ 3۔سر میں شدید درد ہو رہا ہو تو پیاز کاٹ کر اس کو سونگھیں‘ سردرد فوری دور ہوجائےگا۔ 4۔ انگلیوں کے درمیانی خلا کو دن میں دو سے پانچ بار مسل کر دبائیں‘ ہر قسم کے امراض سے نجات پائیں۔