Search

غسل کرنے سے پہلے پائو ں کے انگو ٹھو ں پر سر سو ں کا تیل ملیے۔ کبھی نظر کمزور نہ ہو گی چاہے عمر سو سال سے تجا وز کر جائے۔

بیماری سے نجا ت : یَا مَا جِدُ 10 بار پڑھ کر شر بت پر دم کر کے جو پی لیا کرے ا نشا ء اللہ عزوجل بیما ر نہ ہو گا ۔جو امرا ء کے دروا زے پر آیا:جو امرا ء کے دروا زے پر آیا، وہ فتنے میں پڑا ، جس قدر اس کے نزدیک ہو ا اتناہی خدا تعالیٰ سے دور ہوا ٭ایمان دو نصف ہیں ۔ نصف صبر اور نصف شکر ہے۔نظر کمزور نہیں ہو گی: غسل کرنے سے پہلے پائو ں کے انگو ٹھو ں پر سر سو ں کا تیل ملیے ۔ کبھی نظر کمزور نہ ہو گی چاہے عمر سو سال سے تجا وز کر جائے ۔رحمتو ں کے سائے میں: یَامُقْتَدِرُ 20 بار جو رو زانہ پڑھ لیا کرے گا انشاء اللہ عزوجل رحمتو ں کے سائے میں رہے گا ۔ جنت کا ضامن جس شخص نے اپنی زبان اور شرمگا ہ کو قابو میں رکھا میں (محمد ﷺ)اس کے وا سطے جنت کا ضامن ہو تا ہو ں ، جو کوئی قصور کرے گا اسی سے اس کا مواخذہ کیا جا ئے گا۔ ایماندار آدمی: کے شایا ن شان نہیں کہ اپنے آپ کو ذلیل کر ے ۔ یعنی اس بلا میں ہا تھ ڈالے جس کے مقابلہ کی اس میں طاقت نہ ہو ۔لو کا علاج: اگر لو لگ جائے تو پالک کچی لیجئے اور اسے پیس کر اس میں ذرا سا پانی ملا لیجئے اور اسے پی لیجئے ایساکرنے سے فوراً فائدہ حاصل ہو گا ۔
مزید روحانی و جسمانی ٹوٹکے پانے کیلئے آج ہی دفتر ماہنامہ عبقری سے کتاب’’عبقری لایا انوکھے اور لاجواب ٹوٹکے‘‘ (جلد اول‘ دوئم) لائیے‘ آزمودہ ٹوٹکے پائیے۔