Search

حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم نےایک دوائی دب کی جڑ سے تیار کرنی ہے‘ اس وقت ہمیں دب یا درب جس سےجھاڑو بنتے ہیں کی جڑ( اس جڑ کی نشانی یہ ہے کہ یہ جڑ لمبی‘ پتلی اور پیلے رنگ کی ہوتی ہے اس میں کماد کے گنے کی طرح گانٹھیں ہوتی ہیں) فوری مطلوب ہے۔ کوئی قیمتاً دے یا گفٹ کرے نہایت مشکور ہوں گے۔ اطلاع کیلئے ڈاک کے ذریعے یااس نمبر پر صرف میسج کریں۔0343-8710009