Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!جب بھی مجھے شدید کھانسی ہورہی ہو یا گلا خراب ہو تو میرا ذہن فوراً جوہرشفاء مدینہ کے قہوہ کی طرف جاتا ہے۔ میں جونہی یہ قہوہ ہلکا سا میٹھا ڈال کر پیتی ہوں تو میرا گلا ٹھیک اور کھانسی ختم ہوجاتی ہے۔ بہت لاجواب ہے۔ ایک دن میرے پیٹ میں درد بہت شدید درد ہورہا تھا میں نے جوہر شفاء مدینہ کا قہوہ بنا کے پیا تو میرا پیٹ کا درد ٹھیک ہوگیا۔ (فرحت‘ لاہور)