Search


۔’’حضرت مجذوبی کے تربیتی واقعات‘‘ اس موضوع پر واقعات ماہنامہ عبقری‘ حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کے درس اور انٹرنیٹ سے چن چن کر روانہ فرمائیں تاکہ اس عظیم تحقیق میں آپ کا حصہ مل سکے۔2۔حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم ’’مولانا سعید احمد خان صاحب‘‘ (مدفون جنت البقیع) کی حالات زندگی پر کتاب تحریر فرما رہےہیں۔ اگر آپ کے پاس ان کے مشاہدات‘ واقعات‘ سنی ہوئی باتیں‘ان کے ملفوظات ہیں تو فوری طور پر دفتر ماہنامہ عبقری روانہ فرمائیں تاکہ آپ بھی حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی اس عظیم کاوش میں اپنا حصہ ملاسکیں۔
3۔حضرت حکیم صاحب طاہر والی(ترنڈہ محمد پناہ) کے مشہور بزرگ مولانا حبیب اللہ گمانوی رحمۃ اللہ علیہ کی زندگی پر کتاب لکھ رہے ہیں ۔ قارئین اپنی یادداشتیں اورواقعات ضرور لکھیں۔