Search

جس کو ناف اتر جائے یا چڑھ جائے وہ صبح نہار منہ اکڑو بیٹھے یعنی پاؤں کے بل دونوں پاؤں ملا کر اگر پاؤں نہ ملاسکے تو کوئی حرج نہیں۔ سامنے کوئی نرم غذا حلوہ بسکٹ وغیرہ رکھ لے۔ دو یا اڑھائی فٹ لمبا ڈنڈا یا پائپ اپنے گھٹنوں میں دبا کر بیٹھ جائے۔ دو یا تین منٹ اس کے بعد وہ غذا استعمال کرے اور کھانے کے بعد ڈنڈا نکال دے۔ ناف صحیح ہوجائے گی۔ناف چیک کرنے کا طریقہ: کوئی دھاگہ یا فیتہ لے کر ناف پر رکھے اور دونوں مرد یا عورت پستان چیک کرے اگر برابر ہے تو صحیح اگر دھاگہ چھوٹا بڑا ہوجائے تو ناف گری یا اتر ہوئی ہے۔(ابوسندس‘ نیو ملتان)